ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

کسی چیز کا آلت قمار ہونے کا معیار

س: اگر بعض آلات ايک ملک ميںآلات قمارميں شمار کئے جائيں ليکن دوسرے ملک ميں قمار ميں سے شمار نہ کئے جائيں توکيا ان سے کھيلنا جائز ہے؟
ج: دونوں ممالک کے اہل عرف کى رعايت کرنا ضرورى ہے اس ط  رح سے کہ اگر ايک چيز ايک ملک ميں آلات قمار ميں سے شمار کى جاتى ہے تويہ اس وقت اس کے حرام ہونے کے لئے کافى ہے کہ جب يہ چيز گزشتہ دور ميں دونوں ملکوں ميں آلات قمار ميں سے شمار کى جاتى تھي۔
 
700 /