ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مردوں اور عورتوں کا ایک دوسرے کے مخصوص لباس کو پہننا

س: آيا عورت اور مرد کے جنس مخالف سے مشابہت کى نيت کے بغير گھر کے اندر ايک دوسرے کى مخصوص اشياءپہننا جائز ہے؟
ج:  اگر اپنے ليے انہيں لباس قرار نہ ديں تو کوئى حرج نہيں ہے ۔
 
700 /