ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز میں کسی کام کو بھولے سے انجام دینا

س: اگر بھول کر نماز کے بعض اجزاءکو دوسرے اجزاءکى جگہ بجا لائے يا اثنائے نماز ميں اس کى نظر کسى چيز پر پڑ جائے يا بھولے سے کچھ کہہ دے تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟ اور اس پر کيا واجب ہے؟
ج: نماز ميں بھولے سے جو اعمال سرزد ہو جاتے ہيں وہ باطل ہونے کا سبب نہيں ہيں؟ ہاں بعض موقعوں پر سجدہ سہوکاموجب بنتے ہيں، ليکن اگر کسى رکن ميں کمى يا زيادتى ہو جائے تو اس سے نماز باطل ہوجاتى ہے۔
 
700 /