ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

امام پہلی رکعت میں ہونے کے خیال میں حمد اور سورہ نہ پڑھنا

س: جو شخص يہ سمجھ کر کہ امام کى پہلى رکعت ہے اس کى تيسرى رکعت ميں شريک ہو جائے اور کچھ نہ پڑھے تو کيا اس پر اعادہ واجب ہے؟
ج: اگر وہ رکوع ميں جانے سے پہلے ہى اس کى طرف متوجہ ہو جائے تو اس پر قرات واجب ہے اور اگر رکوع کے بعد متوجہ ہو تو اس کى نماز صحيح ہے اور اس پر کوئى چيز واجب نہيں ہے، اگرچہ احتياط مستحب يہ ہے کہ سہواًقرات ترک کرنے کے سبب دو سجدہ سہو بجا لائے۔
 
700 /