ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز کے لیے لباس کی نجاست میں شک

س: جس لباس کى نجاست کے بارے ميں شک ہے کيا اس ميں نماز پڑھنا صحيح ہے؟
ج: جس لباس کے نجس ہونے ميں شک ہو وہ پاک ہے اور اس ميں نماز صحيح ہے۔
 
700 /