س۔ خمس کی تاریخ آنے سے پہلے ادھار کی صورت میں خریدی گئی گھریلو استعمال کی اجناس کہ جن سے تجارت کرنے کا کوئ ارادہ نہیں ہے - جیسے خمس کی تاریخ آنے سے پہلے قرض پر لیے گئے چاول- جب خمس والا سال مکمل ہونےتک ان کا قرضہ ادا نہ کیا گیا ہو تو کیا ان میں خمس ہوگا یا نہیں ؟