ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز قضا

سوال: جس شخص کی بہت زیادہ قضا نمازیں ہیں اور اسے ان کی دقیق تعداد معلوم نہیں ہے اس کا فریضہ کیا ہے؟
جواب: جتنی نمازوں کا اسے یقین ہے کہ قضا ہوئی ہیں، ان کا پڑھنا ضروری ہے اور مشکوک مقدار کی بابت اس کا کوئی فریضہ نہیں ہے، مثلا اگر جانتا ہے کہ ایک مہینے کی نمازیں قضا ہوئی ہیں اور ان سے زیادہ کا بھی احتمال ہو تو زیادہ مقدار کے متعلق اس کا کوئی فریضہ نہیں ہے۔
 
700 /