ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

قبلہ کی سمت کا خیال نہ رکھنا

سوال: اگر مأمومین نماز جماعت میں مکمل طور پر قبلہ کی سمت کا خیال نہ رکھیں تو کیا ان کے ذریعے امام جماعت سے اتصال صحیح ہے؟
جواب:  قبلہ کی سمت کا اطمینان ہوتے ہوئے قبلہ سے انحراف جائز نہیں ہے؛ لیکن اگر قبلہ سے انحراف اتنا کم ہو کہ عرف میں اسے رو بہ قبلہ شمار کیا جائے تو نماز صحیح ہے۔
 
700 /