ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

روزہ دار کا اذان ظہر کے بعد سفر کرنا

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔۔
اگر روزہ دار ظہر کی اذان کے بعد سفر پر نکلے تو اس کا روزہ صحیح ہےاور اگر واجب روزے سے ہو تو اس صورت میں کوئی ایسا کام نہیں کرسکتا جو روزے کو باطل کردیتا ہے۔
700 /