ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ماہ رمضان میں سفر کرنا

سوال: کیا ماه رمضان میں روزے چھوڑنے کے لئے سفر کرسکتے ہیں؟
جواب: ماہ رمضان میں سفر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ سفر نہ کرے، مگر  یہ  کہ کسی نیک یا ضروری کام کے لئے ہو۔
 
700 /