ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

زکاتِ فطرہ کی قیمت ادا کرنا

سوال: کیا زکاتِ فطرہ کی ادائیگی کے لئے گندم،جو، چاول اور ان جیسی چیزوں کی جگہ ان کی قیمت (پیسے) دی جاسکتی ہے؟
جواب: کوئی حرج نہیں ہے۔        

 

700 /