ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عید الفطر کی رات آنے والے مہمان کا فطرہ

 سوال: کیا عید الفطر کی رات (ماہ رمضان کے آخری روزے کی رات)آئے ہوئے مہمان کا فطرہ میزبان کے ذمے ہے؟
جواب: ایک رات کا مہمان، نان خور (یعنی جن کی خوراک انسان کے ذمے ہے) شمار نہیں ہوتا، لہذا میزبان پر اس کا فطرہ دینا واجب نہیں ، لیکن اگر کوئی عید کی  رات کے علاوہ  بھی کچھ مدت سے  کسی کا مہمان  ہو کہ عرفی طور پر نان خور شمار ہوتا ہے، تو میزبان پر اس کا فطرہ دینا واجب ہے۔
 
700 /