ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فطرےکی ادائیگی کا بھول جانا

سوال: ہم فطرہ ادا کرنا بھول گئے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگر آپ نے فطرہ الگ کر کے رکھا ہوا ہے تو اسی کو ادا کردیں اور اگر الگ نہیں کیا ہے تو احتیاط واجب کی بنا ء پر ادا اور قضاء کی نیت کے بغیر ، قصد قربت  کے ساتھ ادا کریں۔
 
700 /