ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز کی قرائت کے دوران غیر اختیاری حرکت

اگر نماز گزار حمد اور سورہ کی قرائت کے دوران غیر اختیاری طور  پر  تھوڑی سی حرکت  کرلے، لیکن نماز پڑھنے والے کی حالت سے  خارج نہ ہو  تو اس کی نماز باطل نہیں ہے، لیکن اس نے حرکت کی حالت میں جو ذ کر پڑھا ہے، احتیاط واجب کی بناء پر بدن کے ٹہراؤ  اور سکون کی حالت میں اسے دوبارہ پڑھے۔
700 /