ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز کے مقام کا حرکت میں نہ ہونا

ضروری ہے کہ نماز پڑھنے  والے کی جگہ حرکت میں نہ ہو، یعنی اس طرح سے ہو کہ نماز پڑھنے والا بدن کے ٹہراؤ اور جھٹکوں کے بغیر نماز  ادا کرسکے، لہٰذا ایسی جگہوں پر نماز ادا کرنا  صحیح نہیں ، جہاں بدن غیر اختیاری طور پر جھٹکے کھاتا ہے جیسے کہ گاڑی  یا  اسپرنگ والے بستر یا  ان جیسی چیزیں،  مگر یہ کہ  جب وقت کی کمی و غیرہ کی وجہ سے ان جیسی جگہوں پر نماز ادا  کرنے پر مجبور ہو۔
700 /