ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رکوع بھول جانا

 سوال: اگر کسی شخص کو نماز کے  پہلے سجدے کے دوران یا دوسرے سجدے میں جانے سےپہلے معلوم ہوجائے کہ اس نے رکوع انجام نہیں دیا ہے، تو اس کا کیا فریضہ ہے؟
جواب: ضروری ہے کہ کھڑا ہو اور قیام کی حالت سے رکوع میں جائے اور اس کے بعد دونوں سجدے بجا لاکر نماز ختم کرے اور نماز کے بعد، احتیاط مستحب کی بناء پر  اضافی سجدے کے لئے دو سجدہ سہو انجام دے۔
 
700 /