ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مسجد کی تعمیر ات کے لئے خمس کا استعمال

سوال: کیا ہم مسجد کی تعمیرات کے لئے اپنا خمس خرچ کرسکتے ہیں؟
جواب: موجودہ حالات میں اس باب میں خمس کے استعمال کی اجازت نہیں دی جاتی،  آپ اس  سلسلے میں  مؤمنین کی  زکواۃ ،  نذورات اور ہدایا  استعمال کرسکتے ہیں۔
 
700 /