ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بیت المال کی سہولیات کا استعمال

سوال: ملازمت کے مقام  یا کسی دوسری جگہ میں بیت المال کی سہولیات  کے استعمال  منجملہ  سرکاری بجلی سے موبائل چارج کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: بیت المال کو  ذاتی استعمال  میں لانا جائز نہیں ہے،  البتہ  کام  کے رسمی  اوقات میں   بیت المال کے ملازمین کا  اس کی سہولیات کو معمول کی مقدار میں استعمال کرنے میں کہ جو ان کی ضرورت  میں شامل ہو اور    شرائط ِ ملازمت اتنی مقدار میں استعمال کی اجازت کو ظاہر کرتی ہوں ، کوئی حرج نہیں ہے اور اسی طرح ایسے شخص سے اجازت لے کر بیت المال کی سہولیات کو استعمال کرنے میں   بھی  کوئی حرج نہیں ہے کہ جو شرعی اور قانونی اعتبار سے  اجازت دینے کا حق رکھتا ہے ۔
 
700 /