ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

خواتین کا پرفیوم اور عطر استعمال کرنا

سوال: کیا خواتین کے لئے گھر سے باہر نکلتے وقت پرفیوم اور عطر استعمال کرنا حرام ہے؟
جواب: اگر اس طرح ہو کہ نامحرم کی توجہ جذب کرنے کا سبب ہو تو اس سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔
700 /