ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

دوسروں پر تہمت لگانا

سوال: دوسروں پر افترا اور تہمت لگانے کا جبکہ وہ ثابت نہ ہو، کیا حکم ہے اور تہمت لگانے والے کا فریضہ کیا ہے؟
جواب: تہمت بڑے گناہوں میں سے ہے اور اس سے سنجیدہ اور حقیقی توبہ لازمی ہے اور اپنی باتوں کو جس جس تک پہنچی ہیں، جھٹلائے اور جس پر تہمت لگائی ہے اس کی رضامندی حاصل کرے۔
700 /