ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

کھانا کھانے کے مکروہات

1۔ بھرے پیٹ کے ساتھ کھانا
2۔ پرخوری اور زیادہ کھانا، روایت میں ہے کہ اللہ تعالی کو بھرا ہوا پیٹ سب چیزوں سے زیادہ ناپسند ہے۔
3۔ کھانے کے دوران دوسروں کے چہرے کو دیکھنا۔
4۔ گرم کھانا
5۔ گرم کھانے کو پھونک مارنا
6۔ روٹی کے ہوتے ہوئے کسی دوسری غذا کا انتظار کرنا۔
7۔ چھری، چاقو وغیرہ سے روٹی کے ٹکڑے کرنا۔
8۔ روٹی کے اوپر کھانے کا برتن رکھنا۔
9۔ ہڈی سے گوشت کو مکمل طور پر صاف کردینا۔
10۔ پھل کے چھکلے اتارنا۔
11۔ بچے ہوئے پھلوں کو پھینک دینا۔
700 /