ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

سالانہ حساب سے اس مال کو کم کرنا جس کا خمس ادا ہوگیا ہو

سوال: اگر ضروریات زندگی میں وہ مال کہ جس کا خمس ادا ہوگیا ہو یا تحفہ جیسا مال کہ جس پر خمس نہیں ہے، خرچ کیا جائے تو کیا خمس کی تاریخ پر اتنی مقدار میں لاگت کم کر کے بقیہ آمدنی کا خمس ادا کرسکتے ہیں؟
جواب: کوئی حرج نہیں ہے بشرطیکہ ضروریات زندگی میں خرچ کرنا آمدنی وصول کرنے کے بعد ہو۔
700 /