ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رکوع اور سجدے کا ذکر جابجا پڑھنا

سوال: اگر ہم رکوع میں سجدے کا ذکر اور سجدے میں رکوع کا ذکر پڑھیں تو کیا کوئی حرج رکھتا ہے؟
جواب: جبکہ ایسا کرنا غلطی سے ہو تو کوئی حرج نہیں رکھتا، اسی طرح اگر جان بوجھ کر اور مطلق ذکر الہی کی نیت سے پڑھے تو نماز صحیح ہے تاہم رکوع اور سجدے کا مخصوص ذکر پڑھنا بھی ضروری ہے۔
 
700 /