ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز اجارہ پڑھنے کی کیفیت

سوال: کیا نمازِ اجارہ پڑھنے کے لئے معمول کے مستحبات جیسے کہ اذان و اقامت وغیرہ بھی ضروری ہیں یا یہ کہ صرف واجبات کی ادائیگی پر اکتفاء کیا جاسکتا ہے؟
جواب: اگر نمازِ اجارہ کے لئے کوئی مخصوص شرط نہ رکھی گئی ہو تو اجیر (اجارے کی نماز پڑھنے والے) پر صرف اتنا لازم ہے کہ نماز کو اس کے واجبات کے ساتھ بجا لائے۔
 
700 /