ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

غسل جنابت ترک کرنے کے باوجود قضا یا مستحب روزہ رکھنا

سوال: ایک شخص کے پاس غسل جنابت کرنے کا وقت تھا لیکن اس نے غسل نہیں کیا تو کیا یہ شخص ظہر سے پہلے قضا یا مستحب روزے کی نیت کرسکتا ہے؟
جواب: سوال کے مسئلے میں قضا روزہ صحیح نہیں ہے لیکن اگر اس کے ذمے پہلے سے قضا روزہ نہ ہو تو مستحب روزے کی نیت کرسکتا ہے۔
700 /