ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عید غدیر کے دن کے مستحب اعمال

 
1. روزہ رکھنا؛
2. غسل کرنا؛ (بہتر ہے کہ دن کے آغاز میں غسل کیا جائے)
3. نماز؛عید غدیر کے دن کی نماز صبح کی نماز کی طرح دو رکعت ہے۔ ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد دس مرتبہ سوره توحید قُلْ هُوَ اللّٰه»، دس مرتبہ «آية الْكُرْسِىّ» اور دس مرتبہ سوره قدر، «ِانّٰا أَنْزَلْنٰاه» پڑھی جائے گی.
نوٹ: عید غدیر کی نماز کو جماعت کے ساتھ پڑھنا مشروع نہیں ہے۔
700 /