ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

یتیموں اور نیاز مندوں کو مالی مدد کی فراہمی۔

رہبر معظم نےعاطفی جشن کے موقع پریتیموں اور نیاز مندوں کو مالی مدد فراہم کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت با سعادت اور عاطفی جشن کے موقع پر یتیموں اور نیاز مندوں کو 20 ملین تومان کی مالی مدد فراہم کی ہے۔
700 /