ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ہفتہ احسان کی مناسبت سے

رہبر معظم نے ہفتہ احسان کی مناسبت سے نیازمندوں کے لئے مدد فراہم کی ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ احسان کی مناسبت سے نیازمندوں کے لئے دو سو ملین ریال کی مدد فراہم کی ہے ۔

یہ مبلغ ملی بینک میں امام خمینی (رہ) فاؤنڈيشن کے حساب شمارہ 3333 میں ڈال دیا گیا ہے

700 /