ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی طرف سے:

انقلاب اسلامی تعمیراتی ادارے کو دوسو ملین ریال کی مالی مدد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی(رہ) کے حکم سے انقلاب اسلامی تعمیراتی ادارے کی تاسیس کی سالگرہ کے موقع پرمحروم افراد کے لئے مکانات تعمیر کرنے کےسلسلے میں دوسو ملین ریال کی مالی مدد فراہم کی ہے جوحضرت امام (رہ)کے حساب شمارہ 100 میں ڈال دی گئی ہے۔

700 /