ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

چاند کا اعلان

رمضان المبارک کے چاند کا مشاہدہ۔ آج جمعرات 22 شہریورمطابق 13 ستمبرکو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہے

رمضان المبارک کے چاند کا مشاہدہ۔ آج جمعرات 22 شہریورمطابق 13 ستمبرکو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ایران کے مؤمن بھائیوں اور بہنوں کو مطلع کیا جاتا ہےکہ چاند کو رصد کرنے والے گروہوں کی مؤثق رپورٹ کی بنا پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کےلئے رمضان المبارک کا حلول ثابت ہوگيا ہےاور آج جمعرات 22 شہریور 1386 کورمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہے۔

700 /