ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحوم حاج سید احمد خمینی کی چودھویں برسی کےمراسم میں شرکت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے حرم میں مرحوم حاج سید احمد خمینی کی چودھویں برسی کےمراسم میں شرکت کی۔

رہبر معظم نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئےسورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی اور یادگار امام خمینی (رہ) کو خراج عقیدت پیش کیا۔

700 /