ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

گلریران نامی جشن کے موقع پر:

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک کے نیازمند قیدیوں کی امداد کے لئیے ۵۰ ملین تومان کا عطیہ دیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جشن گلریزان کے موقع پر دیت کمیٹی کو نیازمند قیدیوں کی امداد کے لئیے ۵۰ ملین تومان کا عطیہ دیا ۔

گلریزان نامی جشن مذکورہ عوامی ادارے کے تعاون سے ملک کے نیازمند قیدیوں کی امداد کی غرض سے ہر سال منایا جاتا ہے ۔
700 /