ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی طرف سے صومالیہ کے لئے مالی مدد:

رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے صومالیہ کے قحط زدہ افراد کے لئے دو سو ملین ریال کی مالی مدد کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےصومالیہ میں انسانی المیہ کے پیش نظر صومالیہ کے قحط زدہ افراد کے لئے دو سو ملین ریال کی مالی مدد کی ہے۔ یہ مبلغ بینک ملی میں ہلال احمر کے حساب نمبر 99999 میں ڈالدیا گیا ہے۔ 
700 /