ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

شب عاشور میں مجلس عزا :

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم کی موجودگي میں شب عاشور میں مجلس عزا منعقد ہوئی

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں عاشور کی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ جس میں عزاداروں نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے غم میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی کی۔

700 /