ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت :

رہبر معظم انقلاب اسلامی نےبعض قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے بارہ فروردین (مطابق 31 مارچ ) یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے عام عدالتوں ، انقلاب اسلامی عدالتوں اور فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ1002قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے.

700 /