ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم اور عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں مجلس عزا:

حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ، عوام کے مختلف طبقات اور اعلی حکام کی موجودگی میں نبی کریم (ص)کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی(رہ) میں مجلس عزا منعقد ہوئی ،حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خاتمی نے فضائل و مصائب بیان کئے اور محمود کریمی نے مرثیہ اور نوحہ پیش کیا۔

ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا سلسلہ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اتوار کی رات سے شروع ہوا جو جمعرات تک 5 شب تک مسلسل جاری رہےگا۔
700 /