ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عوام کے مختلف طبقات اور اعلی حکام کی موجودگی میں مجلس شام غریباں:

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مجلس شام غریباں منعقد ہوئی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ، عوام کے مختلف طبقات اور اعلی حکام کی موجودگی میں نبی کریم (ص)کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی(رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی، اس موقع پر عزاداروں نے آل رسول (ص) کی مظلومیت پر گریہ و زاری کیا اور حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مظلومی اور بیکسی پر آنسو بہائے۔ ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا سلسلہ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اتوار کی رات سے شروع ہوا ،جو جمعرات تک 5 شب مسلسل جاری رہےگا۔

700 /