ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

سفید الکحل کا استعمال
کيا ہاتھ اور طبى آلات جيسے تھرماميٹر و غيرہ کو طبى امور ميں استعمال کرنے کے لئے جراثيم سے پاک کرنے کى غرض سے نيز ڈاکٹر يا ميڈيکل بورڈ کے ذريعہ علاج کى غرض سے سفيد الکحل کا استعمال جائز ہے؟ سفيد الکحل جو طبى الکحل ہے اور پينے کے قابل بھى ہے ۔کيا جس کپڑے پر اس الکحل کا ايک قطرہ يا اس سے زيادہ گرجائے، اس کپڑے ميں نماز جائز ہے؟
ضروریات زندگی بیچنے پر خمس
گھر، گاڑى يا دوسرى وہ چيزيں جن کى انسان کو يا اس کے بچوںکو ضرورت پڑتى ہے اور انہيںوہ سالانہ منافع سے خريدتاہے اب اگر ان کو کسى ضرورت کى بناءپر يا اس سے بہتر خريدنے کے لئے بيچا جائے تو ان کے بارے ميں خمس کا کيا حکم ہے؟