ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

عورت کی آواز سننا
ترنّم کے ساتھ شعر و غيرہ پڑھنے کے دوران عورت کى آواز سننے کا کيا حکم ہے چاہے سننے والا جوان ہو يا نہيں؟ مرد ہو يا عورت ؟اور اگر عورت محارم ميں سے ہو تو کيا حکم ہے؟