ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

علاقا‎ئی رقص
مرد کا مرد کے ہمراہ اور عورت کا عورت کے ہمراہ يا مرد کا خواتين کے درميان يا عورت کا مردوں کے درميان علاقائى رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟
بچے کا معذور ہونے کی وجہ سے حمل ساقط کرنا
اسپيشلسٹ ڈاکٹر جديد آلات کو استعمال کرتے ہوئے اثناءحمل بچے کى بہت سے ناقص اعضاء کى تشخيص پر قادر ہيں پيدائش کے بعد معذور بچے جن مشکلات کا شکار ہوتے اس مسئلہ کو سامنے رکھتے ہوئے کيا ايسے حمل کا ساقط کرنا جائز ہے جس کے ناقص رہنے کى تشخيص مورد اعتماد اسپيشلسٹ ڈاکٹر نے کردى ہو؟ اورکيا اس کے لئے کوئى عمر معين ہے؟
نرس کا نامحرم کو لمس کرنے کا طریقہ
بلڈ پريشر وغيرہ ميں مريض کا بدن لمس کرنا ضرورى ہے اگر بلڈ پريشر ديکھنے والا جنس مخالف سے تعلق رکھتا ہو اور مذکورہ عمل طبى دستانے پہن کر انجام دينے کا امکان ہو تو آيا بغير دستانے کے مذکورہ عمل انجام دينا جائز ہے؟
غیر ملکی تصاویر والے کپڑے پہننا
آيا ايسا لباس پہننا جس پر غير ملکى مغربى ثقافت کى پيروي، کفار کے ساتھ مشابہت اور انکى ثقافت کى ترويج کے الفاظ اور تصاويرچھپى ہوئى ہوں جائز ہے؟ اور آيا مذکورہ لباس پہننا مغربى ثقافت کى ترويج کہلائے گا؟