فقه اور شرعی امور
جہری نمازوں کی قرائت میں عورت کا وظیفہ
کيا عورتيں صبح، مغرب اور عشاءکى نمازوں ميں حمد اور سورہ کو بلند آواز سے پڑھ سکتى ہيں؟
شریک کا مال بیچنے کا اقدام کرنے سے پہلے حق شفعہ ساقط کرنا
کيا صحيح ہے کہ شريک اپنا حصہ فروخت کرنے سے پہلے دوسرے شريک کے حق شفعہ کو ساقط کر دے؟ جبکہ اسقاط حق شفعہ ان امور ميں سے ہے جو ابھى ثابت ہى نہيں ہوئے جسے اسقاط مالم يجب کہتے ہيں۔.
نشہ آور چیزوں سے علاج کرنا
آيا نشہ آور اشياءکے استعمال سے مرض کا علاج کرنا جائز ہے؟ اور برفرض جواز آيا مطلقاً جائز ہے يا علاج کے اس پر متوقف ہونے کى صورت ميں جائز ہے ؟
تیمم سے نماز پڑھنے کے بعد وضو کے لیے وقت کافی ہونے کا علم ہونا
ايک شخص وقت کم ہونے کى بنا پر تيمم سے نماز پڑھ ليتا ہے اور فارغ ہونے کے بعد اس پر يہ بات آشکار ہوتى ہے کہ وضو کرنے کا وقت تھا، اس کى نماز کا کيا حکم ہے؟
دھلائی کے بعد خون کے رنگ کا دبہ
کيا دھلنے کے بعد کپڑے پر موجود خون کا ہلکے رنگ کا دھبہ نجس ہے؟
واجب نماز میں نیت بدلنے کے موارد
آپ کى نظر ميں واجب نماز ميں کن موقعوں پر عدول کيا جا سکتا ہے؟
محل تولد کا وطن ہونے کیلیے شرط
کيا جائے ولادت کو وطن سمجھا جائے گا خواہ پيدا ہونے والا وہاں نہ رہتا ہو؟
میت کی رگیں مریض کی پیوند کاری کے لیے استعمال کرنا
آيا مردہ شخص کى شريانوں اور رگوں کو کاٹ کر بيمار شخص کے جسم ميں لگانے کے لئے استفادہ کيا جاسکتاہے؟
خمس کا سال معین نہ کرنے
ايک شخص نے خمس کيلئے سال قرار نہيں ديا تھا اور اب وہ خمس نکالنا چاہتا ہے اور شادى سے آج تک وہ مقروض چلا آرہا ہے اب وہ اپنے خمس کا کيسے حساب کرے؟
بالغ اولاد کے مال میں والد کا تصرف کرنا
باپ اپنے عاقل وبالغ فرزند کے مال ميں کس حد تک تصرف کر سکتا ہے اور اگر وہ ايسے مال ميں تصرف کرے جو کہ اس کا نہيں تھا تو آيا ضامن ہے؟
عورتوں کا مرد ڈاکٹر سے علاج کروانا
اگر مرد ماہر علاج نسواں ڈاکٹر ليڈى ڈاکٹر سے زيادہ ماہر ہو يا ليڈى ڈاکٹر تک رسائى خواتين کے لئے حرج کى حامل ہو توکيا مرد ڈاکٹر سے علاج کرانا جائز ہے؟
پتھر، چونا اور پکے ہوئے چونے پر تیمم کرنا
پکے ہوئے چونے پکى ہوئى آہک، انکے پتھروں اور اينٹ پر تيمم کرنے کا کيا حکم ہے؟
امام جماعت کى نيت
امام جماعت نماز ميں کيا نيت کرے؟ جماعت کى نيت کرے يا فراديٰ کي؟
داڑھی کے صدق آنے میں چہرے پر اگے ہوئے بال کی مقدار
داڑھى کاٹنے کے حرام ہونے سے مراد کيا لى گئى ہے؟ کيا کامل طور پر بال اگنے کے بعد کاٹنے کو داڑھى کاٹنا کہتے ہيں؟ يا چہرے پر اگے ہوئے بعض بال کاٹنے کو بھى داڑھى کا ٹنا کہا جاتا ہے؟
آدھی رات تک ماتمی انجمنوں کی نقل و حرکت
جلوس عزا کا محرم کى راتوں ميں آدھى رات تک مستمر رہنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ ڈھول اور بانسرى کا استعمال بھى کيا جاتا ہے؟
چھپ کر قمہ زنی کرنا
کيا چُھپ کر شمشير زنى کرنا جائز ہے يا آپ کا فتوى عموميت کا حامل ہے؟
عزاداری میں علَم کا استعمال
سيد الشہداء کى مجالس عزاءکى رسومات ميں ” عَلَم“ رکھنے يا جلوس ميں ليکر چلنے کا کيا حکم ہے؟
عزاداری میں ڈھول، ڈفلی، ناقوس اور بانسری کا استعمال
مجالس عزاداری میں ڈھول، ڈفلی، ناقوس اور بانسری کے استعمال کرنے کا کیا حکم هے؟
