فقه اور شرعی امور
عورتوں کے لیے عزاداری کے دستوں میں شرکت کرنا
آيا خواتين کے لئے پردے اور ايسے لباس کے ساتھ جو ان کے بدن کو مستور رکھے ماتمى جلوس ميں شرکت کرنا جائز ہے؟
امام بارگاہ میں جاری مراسم کی آواز کا بلند ہونا
امام بارگاہ کى عمارت سے کئى لاوڈ اسپيکروں کے ذريعے قرآئت، قرآن، مجالس عزاءکى اتنى اونچى آواز آتى ہے کہ شہر کے باہر تک سنى جاسکتى ہے اور ہمسائيوں کا سکون ختم ہوجاتا ہے جبکہ امام بارگاہ کى انتطاميہ اور ذاکرين اس عمل پر اصرار کرتے ہيں، مذکورہ عمل کا کيا حکم ہے؟
زنجیر زنی
جسم پر زنجير (بغير چھريوں کے) مارنے کا کيا حکم ہے جيسا کہ بعض مسلمان انجام ديتے ہيں؟
