ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

کتاب کا خمس
طالب علم نے جو کتابيں والد کے پيسوں يا کالج کى طرف سے ملنے والے قرض سے خريدى ہيں اور طالب علم کا اپنا کوئى ذريعہ آمدنى بھى نہيں ہےتو کيا ان ميں خمس واجب ہے؟ او اگر يہ معلوم ہو کہ باپ نے کتابوں کے پيسوںکا خمس ادا نہيں کيا ، تو کيا اس کا خمس دينا واجب ہو گا؟
شادیوں میں برتن بجانا
کيا عورتوں کے لئے شادى بياہ کے دوران برتن اور آلات موسيقى کے علاوہ ديگر وسائل بجانا جائز ہے ؟ اگر اسکى آواز محفل سے باہر پہنچ کر مردوں کو سنائى دى جارہى ہو تو اسکا کيا حکم ہے ؟