ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

چیک فروخت کرنا
چیک فروخت کرنا
میں نے ایک کمپنی کے لئے کام کیا تھا اور کمپنی نے اجرت کی بابت مجھے مدت والا چیک دیا ہے، کیا میں یہ چیک کسی شخص یا دوسری کمپنی کو نقد اور ...
سوکھے ہوئے زخم کے ساتھ وضو کرنا
سوکھے ہوئے زخم کے ساتھ وضو کرنا
جب ہاتھ پر زخم لگتا ہے اور کچھ عرصے کے بعد زخم بند ہوجاتا ہے اور اس کی یہ کیفیت ہوتی ہے کہ خون آنا رک جاتا ہے اور ہمیں صحیح سے معلوم نہیں ہوتا کہ زخم پر کس چیز کی تہہ چڑھی ہوئی ہے، آیا یہ چیز جو تہہ کی صورت میں ہے، نجس ہے؟
اسقاط حمل
اسقاط حمل
میری زوجہ حاملہ ہے اور ڈاکٹروں نے کئی ٹیسٹ کئے اور اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ بچہ ناقص الخلقت (جسمانی طور پر ناقص) ہے اور پیدائش کے بعد تقریبا پانچ سال سے زیادہ زندہ نہیں رہے گا، کیا ہمیں اسقاط حمل کی اجازت ہے؟