فقه اور شرعی امور

نۓ سوالات کے جوابات (فروری) رھبر مغظم کے دفتر سے پوچھے گۓ نۓ سوالات کے جوابات کہ جنہیں ہر ماہ تیار کر کے قارئین محترم کے لۓ پیش کیا جاتا ہے

زیارت اربعین کا وقت
کیا زیارت اربعین کو اربعین سے کچھ دن پہلے یا بعد میں پڑھنے کا وہی ثواب ملتا ہے؟

نۓ سوالات کے جوابات (ستمبر)
رھبر مغظم کے دفتر سے پوچھے گۓ نۓ سوالات کے جوابات کہ جنہیں ہر ماہ تیار کر کے قارئین محترم کے لۓ پیش کیا جاتا ہے

عزاداری طویل ہوجانے کی وجہ سے نماز قضا ہونا
بعض مجالس اور ماتمی انجمنوں میں رات گئے تک عزاداری ہوتی رہتی ہے اس طرح کہ نماز قضا ہونے کا سبب بنتی ہے، آیا مذکورہ عمل جائز ہے؟

وبائی صورتحال میں نیاز دینے کی نذر
اگر کسی نے نذر کا صیغہ پڑھ کر نذر کی ہو کہ عزاداروں کو نیاز کھلائے گا اب موجودہ وبائی صورتحال میں اس کا فریضہ کیا ہے؟

نۓ سوالات کے جوابات (اگست)
رھبر مغظم کے دفتر سے پوچھے گۓ نۓ سوالات کے جوابات کہ جنہیں ہر ماہ تیار کر کے قارئین محترم کے لۓ پیش کیا جاتا ہے

عید غدیر کے دن کے مستحب اعمال
روزہ رکھنا؛ غسل کرنا؛ (بہتر ہے کہ دن کے آغاز میں غسل کیا جائے) ...

نۓ سوالات کے جوابات (جولائی)
رھبر مغظم کے دفتر سے پوچھے گۓ نۓ سوالات کے جوابات کہ جنہیں ہر ماہ تیار کر کے قارئین محترم کے لۓ پیش کیا جاتا ہے

غسل جنابت ترک کرنے کے باوجود قضا یا مستحب روزہ رکھنا
ایک شخص کے پاس غسل جنابت کرنے کا وقت تھا لیکن اس نے غسل نہیں کیا تو کیا یہ شخص ظہر سے پہلے قضا یا مستحب روزے کی نیت کرسکتا ہے؟

حج سے منصرف ہونا
ناگہانی طور پر حج کے اخراجات بڑھنے اور سعودی حکومت کی جانب سے اضافی رقم کے مطالبے کے پیش نظر، کیا وہ شخص جس کے پاس حج کے اخراجات ہوں اور اس نے اس سال کے لئے اندراج کیا ہوا ہو نئے اضافی اخراجات بھی ادا کرے یا حج سے منصرف ہوسکتا ہے؟

وقف کے استعمال میں تبدیلی
مسجد کا زیریں طبقہ(بیسمنٹ) جو وقف کے لحاظ سے مسجد کا حکم رکھتا ہے، گودام (اسٹور روم) میں تبدیل ہوگیا ہے اور مسجد کے متولیوں کا ارادہ ہے کہ اس کے ایک حصے کو ورزش اور کھیل کے ہال اور اسی طرح ثقافتی امور کی کلاسوں کی جگہ میں تبدیل کردیں، کیا مذکورہ عمل شرعی طور پر اشکال رکھتا ہے؟

عذر رکھنے والے شخص کی نماز کا طریقہ
جو شخص زمین پر سجدہ نہیں کرسکتا کیا کرسی پر بیٹھ کر قیام، رکوع اور سجدہ انجام دے سکتا ہے؟

نۓ سوالات کے جوابات (جون)
رھبر مغظم کے دفتر سے پوچھے گۓ نۓ سوالات کے جوابات کہ جنہیں ہر ماہ تیار کر کے قارئین محترم کے لۓ پیش کیا جاتا ہے

مصارف کے علاوہ دوسری جگہوں میں کفارہ خرچ کرنا3
ہمارا ایک اکاونٹ ہے کہ جس میں صرف فقراء کے لئے مالی امداد جمع کی جاتی ہے اور اس اکاونٹ میں رد مظالم اور کفارے کی رقم جمع کروائی گئی ہے، میں ابھی متوجہ ہوا ہوں کہ ان رقوم کے خرچ کی مد میں اختلاف ہے اب ان پیسوں کا کیا کیا جائے اور حکم کیا ہے؟
