ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

بینک ڈیپازٹ کا منافع لینا
بینک ڈیپازٹ کا منافع لینا
میں نے کچھ رقم سرمایہ کاری کے عنوان سے بینک میں ڈیپازٹ کی ہوئی ہے اور ہر مہینے کچھ رقم منافع وصول کرتا ہوں۔ بینک کا کہنا ہے کہ سرمایے کو ...
سوکھے ہوئے زخم کے ساتھ وضو کرنا
سوکھے ہوئے زخم کے ساتھ وضو کرنا
جب ہاتھ پر زخم لگتا ہے اور کچھ عرصے کے بعد زخم بند ہوجاتا ہے اور اس کی یہ کیفیت ہوتی ہے کہ خون آنا رک جاتا ہے اور ہمیں صحیح سے معلوم نہیں ہوتا کہ زخم پر کس چیز کی تہہ چڑھی ہوئی ہے، آیا یہ چیز جو تہہ کی صورت میں ہے، نجس ہے؟
اسقاط حمل
اسقاط حمل
میری زوجہ حاملہ ہے اور ڈاکٹروں نے کئی ٹیسٹ کئے اور اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ بچہ ناقص الخلقت (جسمانی طور پر ناقص) ہے اور پیدائش کے بعد تقریبا پانچ سال سے زیادہ زندہ نہیں رہے گا، کیا ہمیں اسقاط حمل کی اجازت ہے؟
ڈبہ بند (Canned) مچھلی کھانا
ڈبہ بند (Canned) مچھلی کھانا
غیر مسلم ممالک میں ڈبہ بند (Canned) مچھلی فروخت کی جاتی ہے اور عام طور پر جب حلال گوشت نہ ملے تو مسلمانوں کے لئے ان ممالک میں یہ ایک اچھا راہ حل ہے، سوال یہ ہے کہ جب ہم نہیں جانتے کہ مچھلی پانی سے باہر مری ہے یا نہیں تو کیا اس کا کھاناحلال ہے؟