
فقه اور شرعی امور


اسلام لانے سے پہلے کے نماز اور روزوں کا حکم
کافر اگر (بالغ ہونے کے) کچھ عرصہ بعد اسلام لائے تو کيا اس پر ان نمازوں اور روزوں کى قضا واجب ہے؟ جو اس نے ادا نہيں کيے ہيں؟

« فیہ اشکال» کا حرام ہونے پر دلالت کرنا
کيا بعض فتاويٰ ميں موجود يہ عبارت ” اس ميں اشکال ہے “ کام کے حرام ہونے پر دلالت کرتى ہے؟

ان ضمیروں کا چھونا جو اللہ تعالی کی طرف لوٹی ہیں
ان ضميروں کو چھونے کا کيا حکم ہے جو ذات بارى تعاليٰ کے نام کى جگہ استعمال ہوتى ہيں جيسے جملہ ”باسمہ تعاليٰ“ کى ضمير۔

وطن میں زوجہ کی تابعیت
کيا وطن اور اقامت کے بارے ميں زوجہ شوہر کے تابع ہے؟

ضروریات زندگی بیچنے پر خمس
گھر، گاڑى يا دوسرى وہ چيزيں جن کى انسان کو يا اس کے بچوںکو ضرورت پڑتى ہے اور انہيںوہ سالانہ منافع سے خريدتاہے اب اگر ان کو کسى ضرورت کى بناءپر يا اس سے بہتر خريدنے کے لئے بيچا جائے تو ان کے بارے ميں خمس کا کيا حکم ہے؟

ایک رکعت وقت کے اندر واقع ہونے کی صورت میں ادا کی نیت
نماز کى کتنى مقدار اگر وقت ادا ميں بجالائى جائے تو نيت اداصحيح ہے؟

لفظ « اللہ» سے مرکب اسم کو وضو کے بغیر چھونا
” عبداللہ “ اور ” حبيب اﷲ“ جيسے اسماءکو بغير وضو کے چھونے کا کيا حکم ہے ؟

اعضا وضو پر روشنائی لگی ہو
کيا روشنائى ايسا مانع ہے جو اگر ہاتھ پر لگى ہو تو وضو باطل ہو؟

بچوں کے سلام کا جواب
کيا بچوں اور بچيوں کے سلام کا جواب دينا واجب ہے؟

قنوت کے بعد ہاتھوں کو چہرے پر مَلنا
کيا قنوت کے بعد ہاتھوں کو چہرے پر پھيرنے سے نماز باطل ہوجاتى ہے؟ اور اگر يہ باطل ہونے کا باعث ہے تو کيا اسے معصيت و گناہ بھى شمار کيا جائے گا؟

اسمائے مبارکہ کو مٹانے کے طریقے
ضرورت کے وقت اسماءمبارکہ اور آيات قرآنى کے محو کرنے کے شرعى طريقے کونسے ہيں؟

وطن قرار دینے اور اعراض میں غیر بالغ کا باپ کی تابعیت
جس شخص نے بلوغ سے قبل اپنى جائے پيدائش سے ہجرت کى تھى اور وہ ترک وطن کے مسئلہ کو نہيں جانتاتھا اور اب وہ بالغ ہوا ہے تو وہاں اس کے روزہ و نما زکا کيا حکم ہے؟

وضو کے اعضا میں سے کسی ایک سے خون جاری ہونا
جسکے اعضا ئے وضو ميں سے کسى عضو ميں ايسا زخم ہے کہ پٹى (جبيرہ) باندھنے کے باوجود اس سے ہميشہ خون بہتارہتاہے وہ وضو کس طرح کرے ؟

موسیقی کے آلات کی خرید و فروخت
موسيقى کے آلات کى خريدو فروخت کا کياحکم ہے اور ان کے استعمال کى حدود کيا ہے؟

نماز عصر کے وقت کی انتہا
نماز عصر کا وقت اذان مغرب تک ہے يا غروب آفتاب تک؟

نہی از منکر کی نیت سے سلام کا جواب دینے سے اجتناب
کيا برائى انجام دينے والے کو اس کے فعل پر تنبيہ کرنے کى غرض سے سلام کا جواب نہ دينا جائز ہے؟

مسح والی جگہ پر زخم کا ہونا
جس شخص کى مسح والى جگہ پر زخم ہے اسکى ذمہ دارى کيا ہے ؟

حلال اور حرام موسیقی کا معیار
حلال اورحرام موسيقى ميں فرق کرنے کا معيار کيا ہے ؟ آيا کلاسيکى موسيقى حلال ہے؟ اگر ضابطہ بيان فرماديں تو بہت اچھا ہوگا۔
