1
00:00:10,160 --> 00:00:12,440
بسم اللہ الرحمن الرحيم

2
00:00:13,240 --> 00:00:20,200
ولادت امام مجتبيٰ، امام حسن عليہ الصلاۃ و السلام

3
00:00:22,400 --> 00:00:31,200
پيغمبر صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم  کي زبان مبارک پر حسن مجسم

4
00:00:36,320 --> 00:00:41,080
کہ جنہوں نے يہ نام اس نومولد بچے کے لئے انتخاب کيا

5
00:00:41,080 --> 00:00:46,920
اور يہ بات بہت زيادہ باعث عظمت ہے

6
00:00:48,720 --> 00:00:57,080
بہت اہم ہے کہ پيغمبر صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم نے اس مبارک بچے کے لئے نام کا انتخاب کيا

7
00:00:57,800 --> 00:00:59,960
انشاء اللہ آپ سب کو مبارک ہو

8
00:01:02,680 --> 00:01:11,080
رمضان المبارک کي برکتوں کا تذکرہ کرنا چاہتا ہوں آپ کے حساس دلوں کے لئے

9
00:01:12,120 --> 00:01:18,040
آپکي لطيف روح کے لئے، آپ کے سيال احساسات کے لئے

10
00:01:20,000 --> 00:01:29,360
حقيقت ميں اگر يہ طے ہو کہ کچھ افراد کو ان برکات کے ذخائر اور انبار سے استفادہ کرنا ہے

11
00:01:29,720 --> 00:01:37,080
تو جو لوگ اس سے بہت زيادہ استفادہ کريں گے اور کرتے ہيں

12
00:01:37,200 --> 00:01:46,160
وہ لوگ ہيں جو اہل ذوق ہيں، روح کے حامل ہيں، دل والے ہيں، لطيف احساسات کے حامل ہيں، يعني آپ لوگ

13
00:01:48,960 --> 00:01:58,480
آپ سے بہتر کون ہو گا جو اس مبارک مہينے کے دنوں، راتوں، گھنٹوں ، لمحوں اور لحظات سے بہرمند ہو

14
00:01:59,080 --> 00:02:11,920
کہ يہ مہينہ خدا سے قربت کا مہينہ ہے، رقت قلب کا مہينہ ہے، خدائے متعال سے انس کا مہينہ ہے، ذکر کا مہينہ ہے، خشوع کا مہينہ ہے

15
00:02:13,560 --> 00:02:23,760
اور کون ہو گا ان افراد سے بہتر کہ جو پاک و لطيف دلوں اور بہترين احساسات کے مالک ہيں

16
00:02:27,840 --> 00:02:35,520
ذکر و شوق و انس کي جنت ميں داخل ہونے کے لئے ب

17
00:02:38,240 --> 00:02:44,480
ذکر و شوق و انس کي جنت ميں داخل ہونے کے لئے ب

18
00:02:47,080 --> 00:02:51,200
چاہے وہ دعائيں ہوں کہ جو صرف اس مہينے سے مخصوص ہوں

19
00:02:53,160 --> 00:02:59,600
يا وہ دعائيں کہ جن کو ہر وقت پڑھنے کا دل چاہتا ہے

20
00:02:59,880 --> 00:03:09,360
مثلا مناجات شعبانيہ، صحيفہ سجاديہ کي دعائيں، اس نے استفادہ کرنا بہت اہميت کا حامل ہے

21
00:03:10,600 --> 00:03:21,200
وَ اسمَع دُعائي اِذا دَعَوتُک، وَ اسمَع نِدائي اِذا نادَيتُک، وَ اقبِل عَلَيَّ اِذا ناجَيتُک

22
00:03:22,840 --> 00:03:33,360
ان چيزوں کو آپکے لطيف دل اور زيادہ حضور کے زريعے اور زيادہ توجہ کے زريعے بيان کر سکتے ہيں

23
00:03:35,520 --> 00:03:40,280
فَقَد هَرَبتُ اِلَيکَ وَ وَقَفتُ بَينَ يَدَيک

24
00:03:43,480 --> 00:03:56,240
يہ وہ تعبيريں ہيں، يہ وہ کلمات ہيں کہ جو لطيف ترين دلوں اور فصيح ترين زبانوں سے صادر ہوئے ہيں

25
00:03:57,560 --> 00:04:02,520
انکو کون قبول کرے گا، انکو کون درک کرے گا، ان سے کون استفادہ کرے گا

26
00:04:03,240 --> 00:04:10,040
آپ سے بہتر کون ہے، آپ کے پاک اور لطيف دلوں کے علاوہ کون ہے، اس ماہ مبارک ميں دعاوں سے غفلت نہ کريں

27
00:04:15,560 --> 00:04:21,560
دعائے مناجات شعبانيہ ميں

28
00:04:21,560 --> 00:04:37,680
هَب لي قَلباً يُدنيهِ مِنکَ شَوقُهُ وَ لِساناً يُرفَعُ اِلَيکَ صِدقُهُ وَ نَظَراً يُقَرِّبُهُ مِنکَ حَقُّه

29
00:04:40,480 --> 00:04:48,680
وہ دل کہ جس کا شوق اسے عروج عطا کرتا ہے، اوپر لے کر جاتا ہے

30
00:04:50,080 --> 00:04:55,360
ذات ربوبيت سے نزديک کرتا ہے، اس کو خدا انسان سے طلب کرتا ہے

31
00:04:56,200 --> 00:05:03,240
خوب، کون سا دل ہے جو زيادہ آمادہ ہے اس لطيف و حساس دل کے مقابلے ميں؟

32
00:05:05,480 --> 00:05:09,440
کہ الحمداللہ وہ آپ لوگوں ميں موجود ہے

33
00:05:13,160 --> 00:05:17,360
دعائے ابو حمزہ ثمالي ميں: بِکَ عَرَفتُکَ

34
00:05:18,640 --> 00:05:26,760
وَ اَنتَ دَلَلتَني عَلَيکَ وَ دَعَوتَني اِلَيکَ وَ لَولا اَنتَ لَم اَدر ما اَنت

35
00:05:28,880 --> 00:05:38,120
حضرت حق سے ، محبت اور عزت کے مبدا و منشا سے يہ لطيف معنوي رابطہ

36
00:05:39,160 --> 00:05:44,400
يہ بہت زيادہ اہميت کا حامل ہے، يہ بہت زيادہ اہم ہے

37
00:05:45,120 --> 00:05:51,360
يہ ان دلوں کو گرم کرتا ہے جو لطافت کے حامل ہيں

38
00:05:51,360 --> 00:06:01,040
انکي حفاظت کرتا ہے، انہيں اميد عطا کرتا ہے، ان دلوں کے لئے پناہ گاہ اور تکيہ گاہ بن جاتا ہے

39
00:06:02,160 --> 00:06:08,520
اے ميري پر عصمت اور پر شکوہ تنہائي اور خلوت کے زيبا ترين لمحوں کي پناہ گاہ

40
00:06:08,920 --> 00:06:13,760
اے عظمت سے لبريز ميري شيريں نہر

41
00:06:15,040 --> 00:06:21,480
مجھے اس سے کوئي مطلب نہيں کہ مرحوم اخوان نے يہ شعر کس کے لئے اور کس لئے کہا ہے

42
00:06:21,960 --> 00:06:26,440
ميں اس شعر کو صحيفہ سجاديہ کو مخاطب کرتے ہوئے پڑھتا ہوں

43
00:06:27,320 --> 00:06:32,160
ميں اس شعر کو دعائے ابو حمزہ ثمالي کو مخاطب کرتے ہوئے پڑھتا ہوں

44
00:06:33,280 --> 00:06:38,600
». اے ميري پر عصمت اور پر شکوہ تنہائي

45
00:06:39,240 --> 00:06:44,600
اور خلوت کے زيبا ترين لمحوں کي پناہ گاہ

46
00:06:45,120 --> 00:06:48,920
اے عظمت سے لبريز ميري شيريں نہر

47
00:06:49,600 --> 00:07:01,080
اسے کہتے ہيں دعا۔ اس کا ساتھ نہ چھوڑيں۔ دعا سے منہ نہ موڑيں، دعا بہت زيادہ اہميت کي حامل ہے

48
00:07:02,600 --> 00:07:15,840
دعا وہي اکسير ہے کہ جو نا اميدي سے آلودہ دلوں کو

49
00:07:16,840 --> 00:07:25,800
بد بيني ميں آميختہ، غلط احساسات سے آلودہ دلوں کو منقلب کرتي ہے

50
00:07:25,800 --> 00:07:36,960
اسے درست راستے کي جانب ہدايت کرتي ہے، دعا ايسي چيز ہے

51
00:07:37,200 --> 00:07:45,560
ان راتوں سے استفادہ کريں، آپ لوگ وہ شايستہ ترين افراد ہيں کہ دعا مانگ سکتے ہيں

52
00:07:45,560 --> 00:07:49,800
اور اس سے حقيقي معني ميں بہرمند ہو سکتے ہيں. استفادہ کريں

53
00:07:50,680 --> 00:07:57,080
البتہ دعا کے الفاظ کا پڑھنا دعا مانگنے سے نچلا مرحلہ ہے

54
00:07:57,080 --> 00:08:03,320
کہ انہيں الفاظ کو انسان پڑھے اور ان کے صحيح معني کو نہ سمجھ سکے يا انکے ظاہري معني کو سمجھے

55
00:08:03,560 --> 00:08:10,760
ليکن دعا ميں ڈوب جانا اس کے مضامين ميں ڈوب جانا

56
00:08:11,600 --> 00:08:14,320
اور انکي گہرائي ميں اترنا، بہت زيادہ اہميت کا حامل ہے

57
00:08:15,080 --> 00:08:21,800
شعر ايک با اثر عنصر ہے

58
00:08:23,520 --> 00:08:32,360
اسکا اثر گفتگو اور کلام کے تمام تر سليقوں ميں سب سے زيادہ ہے

59
00:08:32,960 --> 00:08:39,280
يعني کوئي بھي گفتگو، جتني بھي خوبصورت ہو، جتني بھي فصيح ہے، جتني پر مغز ہو

60
00:08:40,360 --> 00:08:49,080
اگر اس ميں شعر نہ ہو تو اثر نہيں رکھتي، شعر ايک ايسي دستگاہ ہے، ايک ايسا عنصر ہے

61
00:08:49,360 --> 00:08:57,440
شعر متحرک کرنے کا کردار ادا کرتا ہے۔ جہاں متحرک کرنے  کي جگہ ہے

62
00:08:57,880 --> 00:09:03,240
وہاں شعر اپنے سننے والے کے لئے اور اسکے لئے کہ جو شعر کو اپنے لئے پڑھتا ہے

63
00:09:03,680 --> 00:09:11,360
رہنما کا کردار ادا کرتا ہے، سمت معين کرنے کا کردار ادا کرتا ہے، راستہ دکھانے کا کردار ادا کرتا ہے، خوب اسے کہتے ہيں ذمہ داري نبھانا

64
00:09:13,600 --> 00:09:18,320
جب آپ کے پاس کوئي ايسي دولت ہے، ثروت ہے، امکانات ہيں

65
00:09:19,560 --> 00:09:24,480
کہ جس کے زريعے بڑے کام انجام ديئے جا سکتے ہيں

66
00:09:24,480 --> 00:09:30,000
اور اگر آپ نے اس سے استفادہ نہ کيا ہو، اپني ذمہ داريوں کے برخلاف عمل کيا ہو، اپنے عہد کے خلاف عمل کيا ہو

67
00:09:30,520 --> 00:09:35,640
اسے اس سلسلے ميں ضرور جواب دينا ہوگا، اب جبکہ خدائے متعال نے آپ کو يہ نعمت دي ہے

68
00:09:36,320 --> 00:09:42,960
ليکن دوسري تمام نعمتوں کي طرح اس نعمت کے بارے ميں بھي سوال کيا جائے گا

69
00:09:43,920 --> 00:09:46,360
عطائے الہي کے بارے ميں سوال کيا جائے گا

70
00:09:46,920 --> 00:09:50,240
آپ سے سوال کيا جائے گا آپ نے اس نعمت کے ساتھ کيا کيا؟

71
00:09:51,480 --> 00:10:00,120
شعر کے زريعے اپنے مخاطب کو صحيح راستے اور صراط مستقيم کي جانب ہدايت کي جاسکتي ہے

72
00:10:00,520 --> 00:10:05,960
اور اسے غلط راستے کي طرف بھي لے جايا جاسکتا ہے اور اسے برباد بھي کيا جاسکتا ہے

73
00:10:06,600 --> 00:10:11,480
شعر اس کو پستي کي جانب بھي لے جا سکتا ہے

74
00:10:11,720 --> 00:10:20,560
اس طرح کے اشعار بھي موجود ہيں، خاص طور پر آجکل کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ يہ بے لگام ثقافت

75
00:10:21,360 --> 00:10:28,040
جو ہر طرح کي اخلاقي اور انساني اقداروں سے دور ہے اور ان جديد ترين وسائل کے زريعے

76
00:10:28,560 --> 00:10:33,560
ميڈيا کے جديد وسائل کے زريعے فراواني کے ساتھ منتشر کي جارہي ہے

77
00:10:34,040 --> 00:10:38,040
بعض اوقات شعر لغزش، کا وسيلہ بن جاتا ہے

78
00:10:38,040 --> 00:10:45,040
انحراف اور فساد ميں مبتلا ہونے کا وسيلہ، يہ تصوير کا ايک رخ ہے

79
00:10:45,040 --> 00:10:48,640
بنا بر ايں شعر سے دونوں طرح سے استفادہ کيا جاتا

80
00:10:49,040 --> 00:10:56,880
شاعر اپنے لطيف احساسات کے زريعے خود درک بھي کرتا ہے

81
00:10:57,360 --> 00:11:03,200
اور اپنے شوق کي وجہ سے بھي وہ شعر کہتا ہے، وہ اداس بھي ہوتا ہے تو شعر کہتا ہے

82
00:11:04,760 --> 00:11:12,440
اس کا اداسي اور غم کي حالت ميں شعر کہنا بھي اس کے شوق کي وجہ سے ہے۔ اسکےغم کي وجہ سے ہے

83
00:11:13,360 --> 00:11:22,320
ان احساسات، ادراک اور مشاہدات کي وجہ سے جس کا دوسرے افراد مشاہدہ نہيں کر سکتے

84
00:11:23,600 --> 00:11:26,000
اسکي دو سمتيں ہيں

85
00:11:26,840 --> 00:11:33,320
يہ نيکيوں کي طرف لے جا سکتا ہے اور اسکے برعکس بھي

86
00:11:34,120 --> 00:11:42,040
اگر شعر بہت زيادہ جنسي شہوت کي جانب مائل ہو جائے

87
00:11:42,800 --> 00:11:47,400
جيسا کہ افسوس کے ساتھ آج ملک ميں کچھ لوگ

88
00:11:47,400 --> 00:11:52,760
اشعار کو اس جانب کھينچ رہے ہيں بلکہ زبردستي کھينچ کر لے جا رہے ہيں

89
00:11:54,120 --> 00:12:00,360
ہمارے جوانوں کي جانب سے با صفا، لطيف، بہت زيادہ معنوي

90
00:12:00,680 --> 00:12:06,640
حماسي اور انقلابي فضا ميں حرکت کرنے کے بعد

91
00:12:06,960 --> 00:12:11,080
اب کچھ افراد نے شروع کر ديا ، مختلف طريقوں سے

92
00:12:11,080 --> 00:12:16,920
اور سب سے زيادہ سائبر اسپيس کے زريعے، دوسرے طريقے بھي استعمال کئے جا رہے ہيں، وہ اپني جگہ

93
00:12:16,920 --> 00:12:24,320
اشعار کے زريعے جوانوں کو شہوت جنسي کے غلط استعمال کي جانب کھينچ رہے ہيں اور لے کر جارہے ہيں

94
00:12:24,560 --> 00:12:30,040
۔ يہ بہت بري چيز ہے، يہ خطرے کي گھنٹي ہے

95
00:12:30,400 --> 00:12:34,040
بعض اوقات يہ ہوتا ہے اور بعض اوقات شخصي فائدے کے لئے ايسا کيا جاتا ہے

96
00:12:35,680 --> 00:12:42,080
اور کبھي ظلم و ستم کي تعريف کے لئے ايسا کيا جاتا ہے

97
00:12:42,600 --> 00:12:49,200
افسوس کے ساتھ ہماري تاريخ ميں اس معني کي بہت زيادہ مثاليں موجود ہيں، ظلم و ستم اور ستمگر کي تعريف و تمجيد کي

98
00:12:51,560 --> 00:12:55,440
آج الحمداللہ اسکا مد مقابل ہمارے پاس موجود ہے

99
00:12:55,440 --> 00:13:04,080
يہ ہماري خوش نصيبي ہے کہ ہم ديکھ رہے ہيں کہ ہمارے کچھ جوان شاعر اسکے مقابلے ميں کھڑے ہو گئے ہيں

100
00:13:04,200 --> 00:13:10,920
اس سے پہلے بھي ميں نے يمن سے متعلق آقائے سيار اور دوسرے شعرا کے اشعار سنے تھے

101
00:13:10,920 --> 00:13:16,640
پڑھے تھے، بہت اچھے اشعار تھے، وہ اشعار جو آپ لوگوں نے کہے ہيں يا وہ اشعار جو آج دوستوں نے يہاں پر سنائے،

102
00:13:17,360 --> 00:13:25,200
بہت اچھے اشعار تھے،يہ درست ہے، يہ درست ہے، يہ صحيح کام ہے،

103
00:13:25,200 --> 00:13:32,200
يہ وہ عہد ہے جس کے بارے ميں خداوند متعال سوال کرے گا۔

104
00:13:32,760 --> 00:13:37,040
دعائے مکارم اخلاق کا ايک جملہ يہ ہے

105
00:13:37,160 --> 00:13:39,960
وَ اسْتَعْمِلْنِي بِمَا تَسْأَلُنِي غَداً عَنْهُ

106
00:13:41,120 --> 00:13:45,600
ہميں اسکي فکر کرنا چاہئے، کل ان چيزوں کے بارے ميں ہم سے سوال کيا جائے گا

107
00:13:46,720 --> 00:13:49,720
کہتے ہيں خدايا جن چيزوں کے بارے ميں يہ طے کيا گيا ہے کہ کل مجھ سے سوال کيا جائے گا

108
00:13:49,720 --> 00:13:55,440
آج مجھے ان پر عمل کرنے کي توفيق اور انہيں انجام دينے کے اسباب مہيا فرما دے

109
00:13:56,320 --> 00:14:01,760
خوب اب آپ کے پاس وسيلہ موجود ہے، ممکن ہے کوئي متنفر ہو شعر نہيں کہہ سکتا ہو

110
00:14:01,760 --> 00:14:05,080
الحمداللہ آپ تو اشعار کہہ سکتے ہيں، شعر کہيں، اس کا اثر بھي ہوتا ہے

111
00:14:05,640 --> 00:14:11,480
يہ اشعار جو آپ بحرين کے لئے کہتے ہيں، يا يمن کے لئے کہتے ہيں، يا لبنان کے لئے کہتے ہيں

112
00:14:11,480 --> 00:14:17,800
يا غزہ کے بارے ميں کہتے ہيں، يا فلسطين کے بارے ميں کہتے ہيں، يا شام کے بارے ميں کہتے ہيں

113
00:14:17,800 --> 00:14:23,160
۔ ہر ہر شعر کہ جو آپ امت مسلمہ کے اہداف کو نطر ميں رکھتے ہوئے کہتے ہيں

114
00:14:23,720 --> 00:14:28,760
ان اشعار کا ہر ہر پہلو عملي ہے اور قابل استفادہ ہے

115
00:14:29,480 --> 00:14:33,400
اگر اس طرح کے اشعار اس جہت ميں ہي جاري رہيں تو اس وقت

116
00:14:33,400 --> 00:14:35,400
اگر اس طرح کے اشعار اس جہت ميں ہي جاري رہيں تو اس وقت

117
00:14:36,200 --> 00:14:43,720
آپ کے شعروں پر صادق آئے گا، کہ حقيقتا شعر حکمت ہے

118
00:14:43,720 --> 00:14:49,840
ميں يہاں عرض کرنا چاہتا ہوں ، البتہ يہ بات ميں بارہا اس محفل ميں اور دوسري محفلوں ميں بيان کر چکا ہوں

119
00:14:51,600 --> 00:14:59,240
حق اور باطل کے معرکے ميں غير جانبداري کي کوئي حيثيت نہيں ہے

120
00:15:00,880 --> 00:15:05,520
ايک جگہ غلط جنگ چھڑي ہوئي ہے اس کي عليحدہ بحث ہے

121
00:15:05,760 --> 00:15:10,880
ليکن جب حق ہے اور باطل ، يہاں پر غير جانبداري کوئي معني نہيں رکھتي

122
00:15:11,120 --> 00:15:13,680
يا حق کي طرف ہوں يا باطل کي طرف

123
00:15:14,200 --> 00:15:21,960
ہاں کوئي فوجي بن کر قيام کرتا ہے، کوئي سياسي کردار ادا کر سکتا ہے

124
00:15:22,920 --> 00:15:26,520
مختلف طريقوں سے قيام کيا جا سکتا ہے, ايک آدمي اپني زبان کے زريعے

125
00:15:26,520 --> 00:15:32,120
اپنے افکار و نظريات کے زريعے قيام کيا جا سکتا ہے، ليکن قيام کرنا چاہئے

126
00:15:32,120 --> 00:15:36,280
شاعر حق و باطل کي جنگ ميں غير جانبدار نہيں رہ سکتا

127
00:15:38,600 --> 00:15:46,720
اگر شاعر يا ہنر مند غير جانبدار ہو گا تو وہ خدا کي دي ہوئي نعمتوں کو ضايع کرے گا

128
00:15:47,000 --> 00:15:52,680
۔ اگر خدا نخواستہ باطل کي طرفداري کرے گا تو وہ خيانت کرے گا

129
00:15:52,680 --> 00:15:59,800
ظلم کرے گا، اسے بے کار چھوڑ دينا اچھي بات نہيں ہے بلکہ يہ گناہ ہے

130
00:16:00,960 --> 00:16:06,840
آپ کي ملت نے ان چند سالوں ميں مسلسل بہت زيادہ مظلوميتيں ديکھي ہيں

131
00:16:08,000 --> 00:16:13,320
انہيں دنيا کے سامنے پيش کيا جانا چاہئے

132
00:16:14,880 --> 00:16:22,320
سن 1987ميں سردشت پر بمباري کي گئي۔ انہي دنوں کي بات ہے

133
00:16:23,960 --> 00:16:29,520
يہ کوئي مذاق ہے؟ ايک شہر پر کيميکل بمباري کي گئي

134
00:16:29,920 --> 00:16:39,560
ايک شہر کے ہزاروں افراد کو، بچوں ، بزرگوں، بوڑھوں، جوانوں، عورتوں اور مردوں کو نابود کر ديا گيا

135
00:16:39,720 --> 00:16:51,120
اور دنيا سکوت اختيار کئے رہي۔ وہ دنيا کہ جس کے لئے بعض اوقات کسي بلي کے گڑھے ميں گر جانے کا واقعہ ايک اہم مسئلے ميں تبديل ہو جاتا ہے

136
00:16:51,280 --> 00:16:54,360
کہ جسے اخباروں ، نيوز چينلز

137
00:16:55,640 --> 00:17:01,520
اور ٹي وي کے زريعے دکھايا جاتا ہے کہ جي ہاں ايک بلي يا ايک لومڑي گڑھے ميں گر گئي ہے

138
00:17:01,720 --> 00:17:06,280
فلاں ادارہ، فلاں ادارہ فلاں ادارہ سب جمع ہو جاتے ہيں تاکہ اسے زندہ اس گڑھے سے زندہ باہر نکال سکيں

139
00:17:07,080 --> 00:17:13,280
يا ايک آبي جانور جو ساحل پر آگيا ہے اور مرنے کے قريب ہے، اسے کسي نہ کسي طرح پاني ميں واپس بھيج ديں

140
00:17:14,120 --> 00:17:18,200
ان چيزوں کے لئے دنيا ميں وبال کھڑا کر ديتے ہيں

141
00:17:18,960 --> 00:17:24,640
ليکن ايک شہر پر کيميکل بمباري کے نتيجے ميں ہونے والے قتل عام پر دنيا خاموش تماشائي بني رہتي ہے

142
00:17:24,640 --> 00:17:30,960
ميں جو دنيا کا لفظ استعمال کر رہا ہوں اس کا مطلب ملتيں نہيں ہيں، ملتوں کے پاس وسائل نہيں ہيں

143
00:17:31,400 --> 00:17:36,080
اس سے ميري مراد دنيا کے تشہيراتي وسائل پر مسلط طاقتيں ہيں

144
00:17:36,520 --> 00:17:47,440
اسکو اگر فارسي ميں کہوں تو امريکا، برطانيہ، مغربي تسلط پسند طاقتيں، صيہوني طاقتيں

145
00:17:48,640 --> 00:17:55,440
يہ وہ لوگ ہيں کہ جو دنيا کي تشہيراتي فضا پر مسلط ہيں، جو نہيں چاہتے کہ کسي بھي قسم کي کوئي تبديلي آئے

146
00:17:55,640 --> 00:18:01,120
آج کل يمن کو تاراج کر رہے ہيں، رات دن ، کسي کي آواز تک نہيں نکل رہي

147
00:18:01,360 --> 00:18:07,560
کل غزہ کو تاراج کيا، اس سے کچھ عرصہ پہلے لبنان کو تاراج کيا، کسي نے آواز نہيں اٹھائي

148
00:18:08,600 --> 00:18:12,960
ليکن آپ فرض کريں کہ دو اسمگلروں کو ايک جگہ سزا دي جائے اور انہيں پھانسي پر لٹکايا جائے

149
00:18:13,120 --> 00:18:16,160
اس پر ايک تشہيراتي وبال کھڑا کر ديا جاتا ہے۔ دنيا يہي ہ

150
00:18:16,320 --> 00:18:18,160
ايسي دنيا کے مقابلے ميں کيا کرنا چاہئے؟

151
00:18:19,880 --> 00:18:26,720
ايک با شرف انسان کو اس طرح کي محاذ بندي کے مقابلے ميں

152
00:18:27,240 --> 00:18:30,080
اس طرح کي خباثتوں کے مقابلے ميں، اس طرح کي بے حيائي کے مقابلے ميں

153
00:18:33,080 --> 00:18:40,960
ديني جوش و جذبے اور ايماني وظيفے سے قطع نظر ہو کر، شرف انسانيت اور ضمير انسانيت

154
00:18:41,120 --> 00:18:46,240
شرف انسانيت اور ضمير انسانيت، انسان کي انسانيت کيا حکم ديتي ہے؟ ؟ يہ سب کاندھوں پر ذمہ داري ہے۔

155
00:18:47,040 --> 00:18:54,000
البتہ ميں ملک ميں انقلاب کے بعد شعر و ادب کي پيشرفت و ترقي سے بہت مطمئن ہوں

156
00:18:55,280 --> 00:18:59,440
اور حقيقتا بہت بہتر ہو گيا ہے۔ يہ جوان جو آج شعر پڑھتے ہيں

157
00:19:00,440 --> 00:19:09,360
ان کا ان جوانوں سے بہت واضح اور نماياں فرق ديکھنے ميں آيا ہے کہ جو دس سال پہلے اشعار پڑھتے تھے

158
00:19:09,360 --> 00:19:13,120
يعني حقيقت ميں بہت اچھي پيشرفت ہوئي ہے، اشعار بہت اچھے ہيں

159
00:19:13,120 --> 00:19:19,480
ليکن ہمارے ملک ميں شعر و ادب کي گنجائش اس سے کہيں زيادہ ہے، اس سے بہت زيادہ ہے

160
00:19:20,080 --> 00:19:24,200
آپ ديکھيں کہ يہ ہماري صاحبزادي ٹيچر ہيں

161
00:19:24,800 --> 00:19:34,160
ميں نے سنا ہے کہ طالبعلموں کي سرگرميوں کے لئے شہرستان ادب بنايا ہے، لوگوں کو جمع کيا ہے

162
00:19:34,160 --> 00:19:40,360
ہمارے طالبعلم، ہمارے جوان، ہمارے نوجوان، ہماري بيٹياں، ہمارے بيٹے

163
00:19:40,880 --> 00:19:46,280
اشعار کہتے ہيں وہ بھي اتنے اچھے اشعار، اتنے اچھے مضامين پر مشتمل، اتنے پختہ خيالات کے حامل

164
00:19:47,160 --> 00:19:54,760
يہ بہت اچھي بات ہے، البتہ ميں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ آج ہمارے اشعار کي عمومي سطح

165
00:19:56,040 --> 00:20:03,280
ايران ميں موجود متناسب عمومي سطح تک نہيں پہنچ پائي ہے

166
00:20:03,480 --> 00:20:09,240
يعني ہمارے يہاں ايسے ادوار گذر چکے ہيں،  جو ہم سے بہت زيادہ دور بھي نہيں ہيں، کہ ہمارے اشعار کي عمومي سطح

167
00:20:09,800 --> 00:20:15,200
، يعني اس اوج و سربلندي کے زمانے کو سامنے رکھتے ہوئے کہ جو موجودہ سطح سے بالاتر تھا

168
00:20:15,800 --> 00:20:18,200
برجستہ افراد موجود تھے، شعرائے کرام موجود تھے

169
00:20:18,200 --> 00:20:21,360
چاہے قصيدہ ہو، چاہے غزل ہو، مختلف روشوں ميں

170
00:20:23,880 --> 00:20:26,600
ہميں انہيں اپنانا چاہئے تاکہ ہماري شعري سطح اوپر آئے

171
00:20:26,720 --> 00:20:28,920
يہ محنت طلب ہے، يہ چيز جدوجہد مانگتي ہے

172
00:20:29,160 --> 00:20:32,880
ہم اپني گنجائش کے لحاظ سے بہت وسعت کے حامل ہيں

173
00:20:34,120 --> 00:20:40,600
ہميں چاہئے کہ ہم اس وسيع گنجائش کو آگے لے کر جائيں اور يہ کام انتہائي ضروري ہے

174
00:20:40,920 --> 00:20:45,960
ہميں چاہئے کہ ہم اس وسيع گنجائش کو آگے لے کر جائيں اور يہ کام انتہائي ضروري ہے

175
00:20:45,960 --> 00:20:57,200
سرکاري ادارے اور نظام سے وابستہ ادارے اور ان جيسے دوسرے ادارے

176
00:20:57,520 --> 00:21:02,160
ريڈيو اور ٹي وي کا نشرياتي ادارہ، و ديگر ادارے، يہ سب کا وظيفہ ہے

177
00:21:02,360 --> 00:21:10,320
شعرو ادب کو ترقي عطا کرنے کي ضرورت ہے، شعر و ادب ايک عظيم اور اہم وجود کا نام ہے

178
00:21:10,560 --> 00:21:17,280
ميں ديکھ رہا ہوں کہ ہمارے نظام ميں، ہمارے ملک ميں، جن لوگوں کو اس حقيقت کو سمجھنا چاہئے

179
00:21:17,720 --> 00:21:26,040
بعض افراد ، ميں سب کے بارے ميں نہيں کہوں گا، شعر و ادب کي اصل اور حقيقي اہميت کو نہيں سمجھ سکے، انہوں نے شعر و ادب کي قدر کو نہيں سمجھا

180
00:21:26,440 --> 00:21:29,120
ما قَدَروا الشِّعرِ حَقَّ قَدرِه

181
00:21:29,800 --> 00:21:35,280
وہ حقيقت ميں شعر و ادب کي اہميت کو نہيں سمجھ سکے

182
00:21:35,800 --> 00:21:42,680
شعر کي عجيب و غريب تاثير ہے۔ بعض اوقات ايک شعر، يا ايک غزل

183
00:21:42,680 --> 00:21:47,040
مثلا ايک شعر کا قطعہ، ايک گھنٹے

184
00:21:47,040 --> 00:21:50,600
يا دو گھنٹوں کي تقرير سے زيادہ بہتر انداز ميں باخبر انسان پر اثرات چھوڑتا ہے

185
00:21:51,560 --> 00:21:59,080
يہ چيز بہت اہميت کي حامل ہے، يہ جيسا کہ اصطلاحا کہا جاتا ہے گراں قيمت خزانہ ہے

186
00:21:59,400 --> 00:22:04,480
يہ اس طرح کي اہميت کا حامل ہے، اس کي قدر کو جاننا ضروري ہے

187
00:22:04,480 --> 00:22:09,480
اس ضمن ميں عرض کروں کہ ايک کام جو ہمارے ملک ميں بہت اچھي طرح انجام پا رہا ہے اور الحمد اللہ

188
00:22:10,160 --> 00:22:16,600
اس محفل ميں بھي ہميں اسکے آثار نظر آ رہے ہيں اور اس سے پہلے بھي ہم اس بات کا مشاہدہ کر چکے ہيں اور ميں اس سے بہت زيادہ راضي ہوں

189
00:22:17,000 --> 00:22:25,200
جوان شاعروں کي جانب سے حوادث اور واقعات پر بہت تيزي کے ساتھ ردعمل دکھايا جانا ہے

190
00:22:25,480 --> 00:22:27,720
يہ قابل قدر ہے، يہ بہت اچھا ہے

191
00:22:28,480 --> 00:22:33,680
شايد کوئي يہ خيال کرے کہ يہ منفي عمل ہے، نہيں يہ بہت زيادہ مثبت عمل ہے

192
00:22:33,960 --> 00:22:40,360
ہماري پوري تاريخ  اور عصر حاضر ميں کہ جو ہم سے نزديک ہے

193
00:22:40,360 --> 00:22:51,640
ايسے موارد موجود ہيں کہ اسي طرح کے ردعمل کي وجہ سے بہترين آثار وجود ميں آئے ہيں

194
00:22:51,760 --> 00:22:57,240
جب اسرائيلي ہوائي جہاز کو اس لڑکي نے ہائي جيک کيا تھا

195
00:22:57,240 --> 00:23:01,840
مرحوم اميري فيروزکوہي نے ايک قصيدہ لکھا تھا،

196
00:23:01,840 --> 00:23:03,960
اميري فيروزکوہي کو جو دوست پہچانتے ہيں وہ انکے بارے ميں جانتے ہيں

197
00:23:04,440 --> 00:23:11,280
کہ وہ جوان، انقلابي اور اس طرح کي شخصيت کے حامل نہيں تھے ليکن اس وقت ايک خاص احساس انکے اندر پيدا ہو گيا تھا

198
00:23:11,440 --> 00:23:17,080
انہوں نے اسي وقت ايک بہترين اور زبردست قصيدہ لکھا تھا

199
00:23:18,120 --> 00:23:21,560
اس موقع کي مناسبت سے اس وقت کي مناسبت سے

200
00:23:22,720 --> 00:23:27,920
آنجا غزالہ اي۔۔۔۔۔۔۔ اب اسکے کئي اشعار مجھے ياد نہيں ہيں

201
00:23:28,280 --> 00:23:32,880
اس زمانے ميں اس کےاکثر اشعار مجھے ياد تھے، ميں نے خود ان کي زباني ہي سنا تھا

202
00:23:33,800 --> 00:23:41,920
۔ بہر حال ، يہ بہت اچھي بات ہے، يہ کہ حوادث اور واقعات کے سلسلے ميں ردعمل دکھايا جائے

203
00:23:42,400 --> 00:23:44,920
اور اسے بيان کيا جائے، يہ بہت اچھي بات ہے

204
00:23:45,560 --> 00:23:56,000
اور اميد کرتے ہيں کہ انشاء اللہ روز بروز رزميہ شعر و شاعري بلندي و مرتبہ پيدا کرے

205
00:23:56,440 --> 00:24:02,600
البتہ رزميہ اور انقلابي شاعري سے ميري مراد وہ اشعار نہيں ہيں کہ جو انقلاب کے زمانے ميں لکھے گئے ہوں

206
00:24:02,720 --> 00:24:07,840
چاہے ضد انقلاب اشعار ہي کيوں نہ ہوں، انقلابي اور رزميہ اشعار سے مراد ہرگز يہ نہيں ہے

207
00:24:08,080 --> 00:24:12,880
بعض لوگوں کا خيال ہے کہ رزميہ شاعري وہ شاعري ہے کو جو جنگ کے بارے ميں لکھي جائے

208
00:24:12,880 --> 00:24:17,800
چاہے جنگ مخالف شاعري ہي کيوں نہ ہو۔۔۔۔ يہ رزميہ شاعري نہيں ہے، يہ جنگ مخالف شاعري ہے

209
00:24:18,600 --> 00:24:22,000
انقلابي اشعار يعني وہ اشعار کہ جو انقلابي اہداف کے تحت لکھے گئے ہوں

210
00:24:22,520 --> 00:24:26,120
يہ انقلابي شاعري ہے، نہ کہ وہ اشعار جو انقلاب کے زمانے ميں لکھے جائيں، اس سے ميري يہ مراد نہيں ہے

211
00:24:26,760 --> 00:24:31,680
ميري مراد وہ اشعار ہيں کہ جو انقلابي اہداف کي خدمت کرنے کے لئے لکھے جاتے ہيں

212
00:24:31,680 --> 00:24:35,320
انسانيت کي خدمت کرنے کے لئے، عدل و عدالت کي خدمت کرنے کے لئے، دين کي خدمت کرنے کے لئے

213
00:24:35,920 --> 00:24:39,720
اتحاد و وحدت کي خدمت کرنے کے لئے، ملي رفعت و سربلندي کي خدمت کرنے کے لئے

214
00:24:40,360 --> 00:24:43,880
ملک کي ہمہ جانبہ ترقي و پيشرفت کي خدمت کرنے کے لئے

215
00:24:44,520 --> 00:24:49,520
ملک ميں حقيقي معني ميں انسان سازي کے عمل کي خدمت کرنے کے لئے

216
00:24:49,600 --> 00:24:53,600
اسے انقلابي اشعار کہہ سکتے ہيں کہ جو انقلاب کے ہدف کے لئے لکھے جا رہے ہيں

217
00:24:53,760 --> 00:24:56,360
اميد کرتا ہوں کے خداوند متعال آپ تمام افراد کو کاميابي و کامراني عطا کرے

218
00:24:56,800 --> 00:25:06,320
، آپ کو زندگي عطا کرے، آپ کي جوانياں ايک لمبے عرصے تک صراط مستقيم پر چلتي رہيں

219
00:25:07,240 --> 00:25:11,920
اور ملک کو اور مستقبل کو اور آئندہ نسلوں کو انشاء اللہ بہرہ مند کرتي رہيں

220
00:25:12,320 --> 00:25:14,280
والسّلام عليکم و رحمةالله