ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی موجودگی میں مجلس عزا:

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا کا انعقاد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں دسویں محرم الحرام کی شب میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔ خطباء و ذاکرین نے حضرت امام حسین (ع) اور ان کے اصحاب کے فضائل و مصائب پیش کئے۔

حسینیہ امام خمینی (ع) میں مجالس عزا کا سلسلہ 11 محرم الحرام تک جاری رہےگا۔  
700 /