ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس عزا کا انعقاد

عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) کی عزاداری کی دوسری شب

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں محرم الحرام کی نویں شب میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا میں عوام کے مختلف طبقات کےہزاروں سوگواروں نے شرکت کی،مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خاتمی نے واقعہ عاشورا کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

مجلس عزا میں جناب مرتضی طاہری اور جناب محمود کریمی نے حضرت امام حسین (ع) اور ان کے مصائب پیش کئے۔

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجالس عزا کا سلسلہ گيارہ محرم الحرام مطابق 6 آذر ماہ بروز پیر تک جاری رہےگا۔
700 /